گھر میں لہوولعب کے آلات رکھنا
جواب:۔گھر میں والد کےزمانے کا ایک ہارمونیم پڑا ہے۔اس کےمتعلق کیا حکم ہے؟سہیل علی
جواب:۔جن چیزوں کو استعمال میں لانا گناہ ہے ان کو گھر میں رکھنا بھی گناہ ہے ،اگر چہ وہ چیزیں استعمال میں نہ آتی ہوں۔اس اصول کی رو سے گھر میں اہل باطل کی کتابیں یا مخرب اخلاق لٹریچر رکھنا بھی گناہ ہے۔خلاصۃ الفتاوی 338/4