بارش کا پانی پاک ہے



سوال :- بارش کے پانی کیا حکم ہے ؟ اگر کسی جگہ بارش کا پانی جمع ہو تو اس پانی سے وضو غسل کرنا کیسا ہے ؟   گھر کی چھت   بارش کاپانی جمع ہوجائے تواستعمال کرسکتے ہیں ؟ویسے تو کوئی گندگی نہیں ہوتی معمولی کوئی پرندہ وغیرہ کی بیٹھ ہو تی ہوگی  پرنالہ سے بہنے والا پانی اگر جمع کرکے استعمال کرلیا جائے تو کیا اس کی اجازت ہوگی یا نہیں ؟( سفیان ، سمندری )
 
جواب :۔ بارش کا پانی اورجو پانی بارش ہونے کے بعدچھت پر جمع ہووہ  پاک ہے۔ ( ردالمحتار علی الدر، کتاب الطہارۃ ، باب المیاہ ، 1/188)