امام کے پیچھے قراءت نہ کرے



سوال.کیا امام کے پیچھے مقتدی کو ظہر اور عصر کی فرض نماز کے وقت ثنا کے بعد الحمد اور سورت پڑھنی چاہیے یا نہیں۔اگرپڑھلیںتوکیاکوئیحرجہے؟اسی طرح مغرب، عشاء اور فجر کی نماز میں امام الحمد اور سورت پڑھاتےہیں جبکہ ظہر اور عصر میں نہیں اسلام میں اسکی کیاوجوہات ہیں؟ناصر،لاہور
 
جواب:۔امام کے پیچھے کسی نمازمیں فاتحہ اورسورت نہیں پڑھنی چاہیے کیونکہ حکم یہی ہے اوریہی جواب اس بات کا بھی ہے کہ ظہر اورعصرمیں امام بلند آواز سے تلاوت کیوں نہیں کرتا ہے۔