بلاوضو درود شریف پڑھنا



سوال:۔کیا بغیر وضو درود پڑھ سکتےہیں ؟میری کلاس فیلو کثرت سے  پڑھتی تھیں پھر کسی سے دم کروانے گئی تو انہوں نے کہا کہ باوضو اورپاک وصاف جگہ میں درود پڑھیں ،اس کے بعد انہوں نے درودشریف کی کثرت  ختم کردی ۔حنارفیق
 
جواب:۔بے وضودرود شریف پڑھ سکتے ہیں اورقرآن کریم کو چھوئے بغیر تلاوت بھی کرسکتے ہیں۔