دعائے قنو ت رکوع کے بعدیادآئے؟



سوال:۔اگر کبھی وترکے اندر دعائے قنوت پڑھنا بھول جائیں اوررکوع میں یاد آئے تو سجدہ سہو کریں یا دوبارہ وتر پڑھیں یا رکوع سے لوٹ جائیں اوردوبارہ دعا پڑھ کر پھر رکوع کریں؟رمشہ عمر
 
جواب:۔رکوع کی طرف نہ لوٹیں بلکہ نمازجاری رکھیں اورآخر میں سجدہ سہو کرلیں تو نمازدرست ہوجائے گی ۔