حیلہ اسقاط کی حیثیت



سوال:۔ہمارے علاقے میں حیلہ اسقاط،امیر وغریب کی تفریق  کے بغیر،بہت ضروری سمجھاجاتا ہے اورنہ کرنے والوں کو ملامت کیاجاتا ہے۔حیلہ اسقاط کرنافرض،واجب،سنت ،مستحب  یا مباح ،کیا ہے۔؟
 
جواب:۔اب محض بدعت  ہے۔