بغیروضو تلاوت یا ذکرودرود



کیا رات کو سوتے ہوے صرف استنجا کر کے یعنی بغیر وضو کے کچھ قرانی آیات کی تلاوت یا ذکر و درود کیا جا سکتا ہے ؟مریم چوہان
 
جواب:۔جائز ہے۔