مسجد میں دنیوی باتیں کرنا



سوال:۔    مسجد میں دنیاوی باتیں کرنا کیسا ہے؟(مونس)
 
جواب:۔  مسجد میں دنیوی باتیں کرنے کے لیے بیٹھنا جائز نہیں،اس پر وعیدآئی ہےالبتہ عبادت کے لیے مسجد میں داخل ہونے کے بعد اگر کوئی ضرورت پیش آجائے توبقدر ضرورت جائزبات کرنے کی اجازت ہے مگر خیال رہے کہ دوسروں کی عبادات میں خلل نہ آئے۔ فتاوی شامی:ص۶۶۲؍۱