نماز میں سورتوں کی ترتیب
سوال :۔ فرض نماز میں سورتوں کو کس ترتیب سے پڑھنا چاہیے ؟ دوسرا یہ کہ کیا امام جب سورت فاتحہ پڑھ رہا ہو تو ہمیں خاموش رہنا ہے یا کچھ پڑھنا ہے ؟ ( عمر خان )
جواب :- نماز میں سورتوں کو اسی ترتیب سےپڑھنا چاہیے جس ترتیب پر وہ قرآن کریم میں موجود ہیں۔مقتدی کو امام کے پیچھے خاموش رہنے کاحکم ہے۔ ( الجوہرۃ النیرۃ :1/68 ۔حلبی کبیر ، ص: 494۔ ردالمحتار علی الدر ، ص: 547)