پرائز بانڈ اورانشورنس وغیرہ کاحکم



سوال ۔کیا بینک کی ملازمت جائز ہے؟ پرائز بانڈ رکھنا اور اس پر ملنے والا انعام جائز ہے؟ انشورنس کروانا جائز ہے؟(اکبر شاہ)
 
جواب:۔یہ تینوں ناجائز ہیں۔