پرائز بونڈ کا لین دین



سوال :- کیا پرائز بونڈ کا لین دین اور انعام جائز اور حلال ہے ؟ ( بابر لاہور ) 
 
جواب :۔جائز اورحلال نہیں۔