وسوسوں کا حکم



سوال:  کیا دماغ میں شیطانی وسوسوں کی وجہ سے انسان کافر ہوجاتا ہے؟(صفیہ سمیرا)
 
جواب:۔ہرگز کافر نہیں ہوتا۔