بیوی کادودھ پینے کاحکم



سوال:۔ شوہر کا عورت  کی چھاتی سے  بھول کر یا جان بوجھ کر دودھ پینے کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟(فراز)
 
جواب:۔ حرام ہے،   تاہم اس سے نکاح  نہیں ٹوٹتا۔شامی: (3 / 225)