صرف طلاق کاپوچھنے سے طلاق نہیں ہوتی
سوال:۔اگر میاں بیوی میں جھگڑا ہوجائے اور شوہر غصہ میں بیوی سے تین سے زائد مرتبہ یہ پوچھے کہ” اگر تم نے طلاق لینی ہے تو بتاؤ“ اور بیوی جواب میں کچھ نہ کہے تو کیا طلاق ہوجائے گی؟ اگر طلاق دی نہ ہو تو صرف پوچھنے سے طلاق ہوجاتی ہے۔(وقار علی، لاہور)
جواب:۔صرف پوچھنے سے طلاق واقع نہیں ہوتی۔الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3 / 230)