قضا نمازوں کی تعدادیادنہ ہو
سوال:۔ میں قضا نماز کے بارے میں جاننا چاہتا ہوںقضا نمازوں کی تعداد کا تعین کیا اور قضا پڑھنا شروع کر دیاقضا نماز کے ریکارڈ مجھ سے کھو دیا ہے اور تعداد یاد نہیں, اب کیا کرنا چاہیے؟ہلال احمد
سوال:۔غالب گمان پر عمل کریں اورنمازوں کی قضا کرتے رہیں یہاں تک کہ یقین ہوجائے کہ اب میرے ذمہ کوئی اورنمازباقی نہیں ہوگی۔حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح شرح نور الإيضاح (1 / 447):