جماعت کرانے کے لیے کوئی کوئی اہل امام نہ ہو
سوال:۔ میں جس ادارے میں کام کرتا ہوں وہاں کوئی ایسا باشرع آدمی نہیں ہے جو جماعت کراسکے، تو ہم بعض دفعہ اکیلے نماز پڑھ لیتے ہیں اور بعض دفعہ وہ شخص بھی جماعت کرالیتا ہے جس کی پوری ڈارھی بھی نہیں بلکہ خشخشی ڈارھی ہے، اس صورت میں ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ (فرحان انجم خان)
جواب:۔باجماعت نماز پڑھ لیاکریں اوردستیاب لوگوں میں سے جو سب سے زیادہ امامت کا اہل ہووہ امامت کرالیاکرے۔الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1 / 559):