غیر مسلم کے ساتھ کاروبارجائز ہے۔



سوال:۔ کیا غیر مذہب  شخص  کے ساتھ کاروبار جائز ہے؟(احسان)
 
جواب:۔ بہتر یہ ہے کہ   لین دین کے معاملات اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ کئے جائیں، تاہم  غیر مسلموں کے ساتھ بھی  دنیوی معاملات لین دین اور  کاروبار جائز ہے، مگر شرط یہ ہے کہ  وہ  مرتد نہ ہو۔ الفتاوى الهندية (5 / 348): بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (5 / 135): الفتاوى الهندية (3 / 154)