کنسٹرکشن کمپنی میں کام اورٹھیکہ داری کا پیشہ



سوال :۔  سر میرا سوال یہ ہے کہ کسی کنسٹرکشن کمپنی میں جاب کرنا   حلال ہے یا حرام؟ مزید یہ کہ ٹھیکہ داری کا کام  کرنا حلال ہے یا حرام؟ عاصم الٰہی
 
جواب:۔دونوں جائز ہیں۔ (الفتاوى الهندية (4 / 451)