سجدے میں قرآنی دعا مانگنا



سوال :۔کیا نماز کے دوران سجدے کی حالت میں قرآنی دعاء مانگی جاسکتی ہے؟  جیسے "رب زدنی علما" ، میں نے ایک اسلامی کتاب میں پڑھا ہے کہ سجدہ کی حالت میں  دعاء قبول ہوتی ہے، رہنمائی فرمادیں۔زہیر احمد
جواب:۔مانگ سکتے ہیں اورقبول بھی ہوتی ہے۔