عورتوں کو کون سے علوم وفنون نہ سکھائے جائیں



سوال:۔مردوں کی طرح عورتوں کوبھی  مختلف علوم وفنون سیکھنے کی ضرورت ہے اور یقینا آپ کو بھی اس سے انکار نہ ہوگا،کیا کچھ ایسے علوم بھی ہیں جن کا سکھاناطبقہ نسواں کوجائز نہیں۔ڈاکٹررضوان بنگش،نوشہرہ

جواب :۔عورتوں کو ایسے علوم  وفنون کی تعلیم ہر گز نہ دی جائے  جوبذات خود ناجائز ہوں یا جن کی معاشرے کو ضرورت نہ ہویا جن کی عملی افادیت نہ ہویا جن سے عملی وابستگی طبقہ نسواں کے لیے مشکل یامضر ہو۔