ڈاکٹروں کا لیبارٹری سے کمیشن لینا



سوال:۔بعض ڈاکٹرجب چیک اپ کے بعدبیماری کی تشخیص کے لیے کوئی ٹیسٹ لکھتے ہیں تو لیبارٹری والوں سےاس کا کمیشن وصول کرتے ہیں بلکہ ان کا کمیشن بندھا ہوتا ہے جو ان کی طرف سے بھیجے جانے والے ہر مریض  پر ان کو ملتا ہے۔ سوال یہ ہےکہ کسی ڈاکٹر کا مریض کوئی ٹیسٹ لکھنے کے بعد اس پر لیبارٹری سے کمیشن لینا جائز ہے۔مدثر احمد،کراچی

جواب:۔ڈاکٹر اپنا حق الخدمت فیس کی صورت میں وصول کرلیتا ہے اس کے بعد اس کے لیے کمیشن وصول کرنا جائز نہیں۔