وقت سے پہلے نذر مانا ہوا عمل کرنے کا حکم
سوال :- میں نے ایک نذر مانی تھی کہ اگر میرا یہ کام ہوگیا تو فلاں تاریخ کو خیرات کروں گا اب الحمدللہ وہ کام تو ہوگیا، کیا میں اس تاریخ کے آنے سے پہلے خیرات کرسکتا ہوں ؟( رشید سیالکوٹ )
جواب :- جب کام ہوگیا ہے تو نذر کا پورا کرنا لازم ہے اب اگر وقت سےپہلے بھی خیرات کردیں تو واجب ادا ہوجائے گا۔
ردالمحتار علی الدرالمختار ، کتاب الایمان :3/96)