دکھتی آنکھ سے پانی نکلنےسے وضو ٹوٹ جائے گا
سوال:۔ دکھتی ہوئی آنکھ سے نکلنے والے پانی کا کیا حکم ہے ؟ اسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟( آزاد روہڑی )
جواب :- دکھتی ہوئی آنکھ سے جو پانی نکلتا ہے وہ ناقض وضو نہیں البتہ اگر آنکھ میں کوئی پھنسی ہو اس سے پانی نکلے تو وضو بھی ٹوٹ جائے گا اور وہ پانی ناپاک بھی ہوگا۔( ردالمحتار علی الدر 1/ 147 ۔ فتح القدیر 1/187)