کپورے کھانا مکروہ تحریمی ہے



سوال:۔ بکرے کے  گردے اور کپورے کھانا اسلام میں حلال ہے یا حرام ، جائز ہے یا ناجائز، مکروہ ہے یا کھا سکتے ہیں؟ (حسان اشرف)
 
جواب:  بکرے کے  گردے کھانا حلال ہے،  اور کپورے کھانا   مکروہ تحریمی ہے، یعنی اس کا کھانا منع ہے۔فتاوی ہندیۃ (5 / 290)