بدخوابی کے بعدبسترکاحکم
سوال :۔اگر سوتے وقت بدخوابی ہوجائے تو جو نیچے بستر بچھا ہوا ہے کیا وہ بستر بھی ناپاک ہوجائے گا؟(عبداللہ میانوالی)
جواب :۔بستر اس وقت ناپاک ہوگا جب اس پر گندگی لگ جائے اورصرف اتنا حصہ دھونے سے پاک بھی ہوجائے گا۔ شامی:۱؍۳۴۷