استعمال کے زیورپر زکوۃکاحکم



سوال:  جو چیزیں ذاتی استعمال کی ہیں ان پر زکوٰۃ نہیں  جیسے  مکان ، کار وغیرہ،  تو  سونا جو ذاتی استعمال میں ہوتا ہے مثلا گھر میں لیڈیز کے استعمال کا ہوتا ہے اس پر زکوٰۃ ہے؟ (عبد القدوس)
 
جواب: سونا اگرزیور کی شکل میں ہو اورزیوراستعمال میں آتا ہو پھربھی اس پر زکوٰۃ واجب ہے۔شامی:۲؍۲۹۷