غیر محرم عورت سے ہاتھ ملانا



سوال :۔غیر محرم عورتوں  سے ہاتھ ملانا کیسا ہے؟ قرآن وسنت کی روشنی میں  رہنمائہ فرمائیں؟(فرحان خان)
 
جواب: غیر محرم عورتوں سے ہاتھ ملانا جائز نہیں ہے۔ہندیہ:۵؍۳۲۷