خواجہ سرا کی میت کو غسل دینے کا مسئلہ



سوال :ـہیجڑےیعنیخواجہسراکوغسلدینےکاشرعاکیاحکمہے اگر ایک ہیجڑا  بڑی عمر کا ہو تو  اس کے مرنے کے بعد اس کوغسل دیا جائے گا یا نہیں ؟ (عثمان سمندری )
 
جواب :۔ایسے شخص کو غسل نہیں دیا جائے گا  بلکہ اس کاکوئی  قریبی محرم رشتہ دار اسے تیمم کرادےگااور اگر کوئی قریبی  محرم نہ ہو تو   کوئی  دوسراشخص  ہاتھ پر کپڑا باندھ کراسے تیمم کرادے گا۔ (ردالمحتار علی الدر المختار :  الجوہرۃ النیرہ  ، کتاب الخنثی : 3/407)