نومولود کا بھی نام رکھا جائے



سوال :- اگرنو پیدا بچہ فوت ہوجائے جس کی عمر ایک دودن ہو  تو کیا اس کا نام رکھنا ضروری ہے ؟ بعض دوستوں کی رائے ہے کہ بچہ کو بغیر نام رکھے نہ دفنایا جائے  کیا یہ بات صحیح ہے ؟ ( عامر کراچی )
 
جواب :- بچہ کانام رکھ کر دفنانا چاہیے۔ (ردالمحتار علی الدر: 6/417)