زائچہ نکلوانا جائز نہیں



کیا زائچہ نکلوانا اسلام میں جائز ہے؟  وضاحت فرمادیں ۔ اسامہ سعید
 
جواب:۔جائز نہیں ،حدیث میں ممانعت ہے۔معجم طبرانی (10 / 76)