شکار کے لیےزندہ جاندار کنڈی میں لگانا



سوال :- ہمارے چند دوست مچھلی پکڑنے جاتے ہیں وہ مچھلی پکڑنے کے لیےچھوٹی  زندہ مچھلی کو کنڈی میں لگاتے ہیں جس سے وہ مرجاتی ہےکیا  یہ جائز ہے ؟
 
جواب :-  زندہ مچھلی کنڈی میں لگانا ظلم ہے۔  جب مرکر ٹھنڈی ہوجائے توپھر کوئی حرج نہیں ۔( ردالمحتار علی الدر، کتاب الذبائح ، باب جنایۃ البہیمۃ  : 6/296)