کھڑے ہوکر وضو کرنا



سوال :- کھڑے ہوکر وضو کرنے کا کیا حکم ہے ؟  آج کل بیسن کا استعمال عام ہے  اس پر وضو کرنے میں کوئی حرج  تو نہیں ؟  ( رمضان جمیل )
 
جواب :-جہاں تک ممکن ہو بیٹھ کر اورقبلہ رخ ہوکروضو کیا جائے  لیکن کھڑے ہوکر اورقبلہ کے علاوہ کسی اورسمت کی طرف رخ کرنے سے بھی  وضوہوجاتا ہے۔