وقف کی آمدنی سے خریدی ہوئی جائیداد کا حکم



سوال : وقف کی آمدنی سے خریدی ہوئی جائیداد کا حکم

جواب :جوجائیداد وقف کی آمدنی سے خریدی جائے وہ وقف نہیں بلکہ وقف کی مملوکہ ہوگی اوراس کامصرف بھی اصل وقف والا مصرف ہوگا تاہم وقف کی مملوک ہونے کی حیثیت سے وقف کی ضرورت کے تحت اسے بیچاجاسکےگا۔