عقیقہ کے جانور کی شرائط



سوال:      کیاعقیقہ میں بغیردانت کے بکری کی قربانی ہوجاتی ہے؟اورعقیقہ کے جانورکی کیاشرائط ہیں؟

جواب:     جن جانوروں کی قربانی درست ہے ان سے عقیقہ کرنابھی درست ہے اور عقیقہ کے جانور کےلیے وہی شرطیں ہیں جو قربانی کے جانور کےلیے ہوتی ہیں ۔