ٹانگوں کےبال اتارنا



سوال:      کیا ٹانگوں سے بال اُتارنا گناہ ہے؟؟

جواب:     مرد کے لیے ڈاڑھی اورعورت کے لیے سر کے بالوں کے علاوہ بقیہ جسم کے بال اتارنا گناہ نہیں ہے۔