حیلہ اسقاط کا شرعی حکم
سوال :- ہمارے ہاں گاؤں میں لوگوں کی عادت ہے کہ فوتگی ہوجائے تو خاندان والے نماز جنازہ کے وقت ایک رومال میں کچھ پیسے رکھ کر دو تین دفعہ لوگوں میں یہ پیسے گزارتے ہیں کیا یہ رسم ہے یا شرعی حکم ہے ؟ ( امین ترین )
جواب :۔ مذکورہ طریقہ حیلہاسقاط کے نام سے مشہور ہے اور بے شمار مفاسد کی وجہ سے واجب الترک ہے۔