داڑھی مونڈھنے اورشلوار نیچے رکھنے والے کی اذان کا حکم



سوال :۔ ہماری مسجد کمیٹی کے ایک شخص ہیں جن کا بیٹاداڑھی منڈاتا ہے اور شلوار بھی ٹخنوں سے نیچے لٹکاتا ہے اسے مسجد میں اذان دینے کا شوق ہے جب وہ اذان دیتا ہے تو لوگ اعتراض کرتے ہیں اب کیا ایسے شخص کی اذان پر کمیٹی والوں کا خاموشی اختیار کرنا جائز  ہے یا نہیں نیز اس کی اذان ہوجائے گی یا نہیں ؟ کیا ٹخنوں کے نیچے شلوار لٹکانا گناہ نہیں ہے ؟( بلال )

جواب :۔ایک مشت سے داڑھی کم کرنا حرام اورگناہ کبیرہ ہےاورمردوںکامستقل ٹخنےڈھانکنابھیایکجہریاورسنگینگناہہے۔گناہِکبیرہکامرتکبفاسقوفاجرہوتاہےاورفاسقوفاجرکیاذانمکروہ ِ تحریمیہے۔بنابرایں لوگوں کااعتراض درست اورکمیٹی کی خاموشی ناجائزہے۔(بخاری۲/۷۶۱ ۔ ردالمحتار علی الدر۲/۳۵۵)