محض احتلام کی وجہ سے بستر دھونا ضروری نہیں
سوال : اگر رات کو سوتے وقت احتلام ہوجائے اور نیچے بستر بچھایا ہوا ہو تو کیا وہ بھی ناپاک ہوجائے گا۔ ( عبداللہ میاں والی )
جواب : ناپاکی بستر کو نہ لگے تو بستر ناپاک نہیں ہوتا۔