زکوۃ ادانہ کرنے والے کی قربانی قبول ہوگی



سوال :-اگر کوئی شخص زکوۃ اد انہیں کرتا ،  لیکن قربانی کرتا ہے   تواس کی قربانی قبول ہوگی یا نہیں ؟  ( عمران )
 
جواب :۔قربانی قبول ہوگی اور زکوٰۃ اد ا نہ کرنے کا گناہ ہوگا۔