برے خیال سے لذت اٹھانا گناہ ہے



سوال:۔میری عمر بیس سال ہے اورابھی شادی نہیں ہوئی ہے۔مجھے  شہوت  والےخیالات بہت آتے ہیں ،اس کے بارے میں مجھے کیا کرنا چاہیے۔برہان الدین،یوکے

جواب۔ غیر اختیاری خیال سے اگر اختیاری طور پر لذت نہ اٹھائی جائے تو گناہ نہیں ہوتا ہے۔جذبات کی تسکین کے لیے نکاح کیجیے اورنکاح سے پہلے کثرت سے روزے رکھیں ۔