غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دیناجائز ہے



سوال:اگرگھر میں کرسچین نوکرانی کام کرتی ہو یا پڑوس میں کوئی غیر مسلم رہتا ہو تو کیا اسے قربانی کاگوشت دے سکتےہیں۔

جواب۔دے سکتے ہیں۔