خون کی خریدوفروخت



سوال :۔خون فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں ،بعض لوگ ہزاردوہزارروپے میں ایک بوتل خون فروخت کردیتے ہیں ۔

جواب:۔خون فروخت کرنا تو جائز نہیں  اور جس صورت میں خون  لگانا جائز ہوتا ہے اس صورت میں اگر کسی کو بلامعاوضہ خون نہ ملے تو اس  کےلیے خریدنا جائز ہے ۔