نکاح کےوکیل کے تقرر کے وقت گواہان کا قیام مستحب ہے۔



سوال:۔میرا نکاح ہوا ہے لیکن لڑکی کاوکیل بناتے وقت کسی کو گواہ نہیں بنایا گیا تھا،کیا نکاح ہوگیا ہے۔عامرشاہ،مانسہرہ

جواب ۔وکیل کے تقرر کے وقت  دوگواہ  قائم کرلینا مستحب ہے ،مگر لازم نہیں،اس  لیے نکاح درست ہوا ہے۔