جانور میں نرومادہ دونوں علامتیں ہوں تو قربانی کاحکم



سوال ۔ ایسا جانور جس میں نر اور مادہ دونوں کی علامتیں پائی جائیں،اس کی قربانی کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ شمروز کراچی

جواب :- عیب دار ہونے کی بناپر جائز نہیں۔  فقہاء نے  یہ بھی لکھا ہے  کہ ایسے جانور کے گوشت کے اچھے اثرات مرتب نہیں ہوتے ۔(الفتاویٰ الہندیہ، الباب الخامس : ٥/٢٩٩،ط:رشیدیہ ۔  ردالمحتار علی الدرر 6/325)