قربانی کا جانورچوری ہوجائے
سوال:۔میں نے قربانی کی نیت سے جانور خریدا تھا مگر وہ چوری ہوگیا ،اب کیا حکم ہے۔؟
جواب۔اگر آپ صاحب استطاعت ہیں تو دوسراجانور خریدکر قربانی کرنا واجب ہے اوراگر صاحب استطاعت نہیں تو دوسراجانور خرید کرقربانی کرنا واجب نہیں۔