سمدھن سے نکاح



سوال :-  میری والدہ کا کچھ عرصہ پہلے انتقال ہوگیا ، میری  بیوہ چچی سے والد صاحب کے نکاح کی بات چل رہی ہے جبکہ چچا کی ایک بیٹی میرے بھائی کے گھر میں پہلے سے ہے ، تو اب کیا نکاح جائز ہے ؟ ( وقار )

جواب :-  بیٹے کی بیوی کی والدہ اگر  کسی دوسرے رشتہ سے محرم نہ ہو تومحض   سمدھن ہونے کی وجہ سے اس سے نکاح میں کوئی ممانعت نہیں۔( عالمگیری، کتاب النکاح ،الفصل الثالث: 1/277 ردالمحتار علی الدر 4/85)