ایصال ثواب نام لے کر کرنا
سوال:۔کیا ختم قرآن کے بعدکسی کا نام لے کر اسے ایصال ثواب یا بخش سکتے ہیں؟اس بارے میں کیا حکم ہے؟(محمد سمیر)
جواب :- نام لینا ضروری نہیں لیکن لینے میں کوئی حرج بھی نہیں ۔