غیر مسلم کو مسلمان کرکے نکاح کرنا
سوال:۔کیا مسلمان لڑکی کسی غیر مسلم کو مسلمان کرکے شادی کرسکتی ہے؟(ماریہ فضل)
جواب:۔کرسکتی ہے مگر اسے شادی کے لیے نہیں بلکہ خدا تعالی کی رضا مندی کے لیے مسلمان کیا جائے۔