برے خیالات کا حل



سوال:۔اگر کسی کو ہر وقت برے خیالات آئیں تو اس کا کیا حل ہے؟(ایاز ،واہ کینٹ)

جواب:۔خیال کی طرف دھیان ہی نہ دے اور نہ ہی جھٹکنے کی کوشش کرے کیونکہ جھٹکنا تو جہ دیے بغیر نہیں ہوسکتا اور توجہ دینے سے خیال اور جم جاتا ہے۔