دعوت ولیمہ میں منکرات ہوں تو شرکت کاحکم
سوال:۔ولیمہ سنت ہے لیکن اگر اس میں مووی اور گانا ہو اور مردوں اور عورتوں کے لیے الگ الگ انتظام بھی نہ ہو تو کیا پھر بھی شرکت کرنا سنت ہے۔؟
جواب:۔اگر پہلے سے معلوم ہو کہ دعوت ولیمہ میں منکرات ہوں گے تو شرکت نہ کرے بلکہ آج کل تو پہلے اطمینان کرے اور پھر شرکت کرے۔